عقیدہ `رسالت

grade 7

Get Started. It's Free
or sign up with your email address
عقیدہ `رسالت by Mind Map: عقیدہ `رسالت

1. رسالت کے لغوی معنی پیغام پہنچانا اور پیغام پہنچانے والے کو نبی کہتے ہیں

2. عقیدہ رسالت کے چار تقاضے ہیں محبت ، رسول ۔ تعظیم و توقیر ۔ مدد و نصرت ۔ اطاعت و اتباع

2.1. ال

3. عقیدہ ختم نبوت کا مطلب ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ۔

4. اللہ تعالی کے ہر قوم پر ایک نبی بھیجا ہے ۔

5. نبی اس لئے بھیجے تاکہ اللہ کے حکم کے مطابق زندگی گزار سکیں ۔

6. نبی بھیجنے کا مقصد اللہ پر ایمان لاناہے ۔

7. اللہ تعالی نے رسول اس لئے بھیجے تاکہ اللہ کا پیغام ہم تک پہنچے۔

8. تمام نبیوں پر ایمان لائے بغیر ہم مسلمان نہیں ہو سکتے۔